the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔19اکتوبر (اعتماد نیوز)مہاراشٹر میں بی جے پی کو تشکیل حکومت کے لئے شیو سینا یا این سی پی کی تائید درکار ہے۔ چنانچہ آج رائے شماری کے بعد بی جے پی کو جملہ 109اسمبلی حلقوں میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ جبکہ تشکیل حکومت کے لئے بی جے پی کو 144سیٹیں درکار ہیں۔ جبکہ این سی پی کو 35 سیٹیں حاصل ہوئی ہیں۔شیو سینا کو



50اسمبلی سیٹوں میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ بی جے پی کے لئے اب اس صورت میں این سی پی یا شیو سینا کی تائید کو حاصل کرنا ضروری ہے۔ جبکہ بی جے پی کے سینئر لیڈر و مرکزی وزیر اطلاعات پرکاش جوا دیکر نے کہا کہ بی جے پی مہاراشٹر میں این سی پی کی تائید ہر گز حاصل نہیں کریگی۔ قبل ازیں این سی ی نے کہا کہ وہ بی جے پی کی تائید کرنے تیار ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.